مضمون کو ویڈ -19 کے اثنا ءمیں بچوں کی تعلیم کو تقویت بخش بنانے کے لئے مشورے اور حکمت عملیاں عتقویت بخش بنانے کے لیے ی کویڈ- 19 کےاثناء میں بچوں کی تعلیم کو تقویت بخش بنانے کے لئے مشورے اور حکمت عملیاں کر سکتے ہیں تمام بچوں کو گھر بیٹھے بیٹھے نئے نئے ٹیکنالوجی کے ذریعے تعلیم دے سکتے ہیں جیسے واٹس اپ کے ذریعے اے نئے فوٹوز ویڈیوز آڈیو کے ذریعے بچوں کو تعلیم کی تقویت بخش بنانےکی بھرپور کوشش جاری رکھیں گے آج کی موجودہ اثناءمیں پڑھائی لکھائی ہے اور کام کے ساتھ ڈیجیٹل ذرایع موثر کر سکتے ہیں یہ بھی ممکن ہے کہ بھی ممکن ہے کہ یہ طلبااور اساتذہ اس تبدیلی کوباہمی کوششوں سے پڑھائی کاعمل بہتر بنانے کا ذریعہ تصور کرتے ہیں'لیکن طلباء کا یہ بڑا حصہ اب اپنی پڑھائی کا عمل جاری رکھنے سے خاصر ہے اور وہ حصہ مختلف مزدوروں سے طلباء پر مشتمل ہے تمام ڈیجیٹل کے ذرائع کو پڑھائی میں مزید معلومات فراہم نہیں کی جائے گی اور طلباء و کو روزانہ تمام مضمون دو دو صفحے روا پڑھنے کی ہدایت دینا اور روزانہ خوش خط لکھنے کے لیے ہدایت دینا تمام بچوں کو 2 سے 20تک پہاڑا لکھ کر یاد کرنا اور صاف ست...
مضمون گھر پر کام کرتے ہوئے اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کرونا وائرس ایک ایسا وائرس ہے جو کہ انسانی جسم میں ہوتا ہے normal fever virus تیز بخار، زخام،کھانسی گلے میں خراش سوکھی کھانسی وغیرہ ہوتا ہے احتیاطی تدابیر 1. گھرکےارکان کے لئے ضروری ہدایت مندرجہ ذیل ہیں یہ ایک دوسرے سے دوری پر بیٹھ کر بات چیت کرنا ماسک لگانے کے لیے گھر کے تمام افراد کو بتانا وایرس مقابلے کے لئے متحدوں قرنطینہ آرڈر کی پابندی کرنا اور قریبی نگرانی سختی سے نفاذ کرنا نمونیا اور تنفس کی نالی کے انفیکشن سے بچاؤ کے لئے مشورہ برائے صحت کا خیال رکھنا گھر میں پاک و صفائی کا خاص خیال رکھنا۔۔ 2. گھر کے آس پاس کے ماحول کو پاکی و صفائی کا خیال رکھنا اڑوس پڑوس کے لوگوں سے بات چیت کے دوران کرونہ وائرس کے مطابق احتیاطی تدابیر بتانا طبیعت بگڑنے کے لیے خاص خیال رکھنا خود کو اور دیگر افراد کو تحفظ دینے کے لیے سماجی روابط محدود کریں 3. جو کام کے لیے جاتے ہیں ان کے لیے بھی احتیاطی ت...