Assignment-10

مضمون
کو ویڈ -19 کے اثنا ءمیں بچوں کی تعلیم کو تقویت بخش بنانے کے لئے مشورے اور حکمت عملیاں عتقویت بخش بنانے کے لیے ی کویڈ- 19 کےاثناء میں بچوں کی تعلیم کو تقویت بخش بنانے کے لئے مشورے اور حکمت  عملیاں کر سکتے ہیں تمام بچوں کو گھر بیٹھے بیٹھے نئے نئے ٹیکنالوجی کے ذریعے تعلیم دے سکتے ہیں جیسے واٹس اپ کے ذریعے اے نئے فوٹوز ویڈیوز آڈیو کے ذریعے بچوں کو تعلیم کی تقویت بخش بنانےکی بھرپور کوشش جاری رکھیں گے آج کی موجودہ اثناءمیں پڑھائی لکھائی ہے اور کام کے ساتھ ڈیجیٹل ذرایع موثر کر سکتے ہیں
یہ بھی ممکن ہے کہ بھی ممکن ہے کہ یہ طلبااور اساتذہ اس تبدیلی کوباہمی کوششوں  سے پڑھائی کاعمل بہتر بنانے کا ذریعہ تصور کرتے ہیں'لیکن طلباء کا یہ بڑا حصہ اب اپنی پڑھائی کا عمل جاری رکھنے سے خاصر ہے اور وہ حصہ مختلف مزدوروں سے طلباء پر مشتمل ہے تمام ڈیجیٹل کے ذرائع کو پڑھائی میں مزید معلومات فراہم نہیں کی جائے گی اور طلباء و کو روزانہ تمام مضمون دو دو صفحے روا پڑھنے کی ہدایت دینا اور روزانہ خوش خط لکھنے کے لیے ہدایت دینا
تمام بچوں کو 2 سے 20تک پہاڑا لکھ کر یاد کرنا اور صاف ستھرا رہنے کے لیے ہدایت دینا یہ ایک دوسرے سے تین فٹ کی دوری پر بات چیت کرنے کی ہدایت دینا
روزانہ دو وقت کاڑا پینا
وٹامن سی
وٹامن ای
دھوپ میں بیٹھنا صبح دس سے گیارہ بجے تک
انڈے کا استعمال دن میں ایک بار کرنا
کم ازکم سات سے آٹھ گھنٹے آرام نیند کرنا
روزانہ  1.5لیٹر پانی پین
تمام کھانے گرم ہوں ٹھنڈا کھانا نہ کھائیں
ہمارے سرکاری اسکولوں کے زیر تعلیم طلباء بہت ہی غریب تعلق سے وابستہ ہوتے ہیں کی چند بچوں کے پاس اسمارٹ فون ہوتا ہے چند بچوں کے پاس نہیں ہوتا بچوں کو انٹرنیٹ کے مطابق تھوڑی پریشانی ہوگی
حکومت موجودہ انصاف کے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے بنیاد آسان وہ تدوین اور ترتیب کرنے کی جانب توجہ دیں 

تمام بچوں کو تدریسی وسائل اور فوٹوز ویڈیوز تمام سرگرمیاں اور ان کی صلاحیتوں تک پہنچانے کے لیے فون کے ذریعے بات چیت کر کے والدین  کو اطلاع دے کر بچوں کو تعلیم میں اضافہ کرنے کی کوشش جاری رکھیں گے روزانہ فون کر کے طلباوں سے رابطہ قائم کرکے پڑھائی لکھائی اور سؤالات  اور احتیاطی تدابیر بھی کرنے کی ہدایت دیتے رہیں گے واٹس ایپ گروپ کر کے تمام بچوں کو اکھٹا کرکے آن لائن کے ذریعے ویڈیو کال کرکے تعلیم کی فہمائش جاری رکھیں گے شکریہ 
GHOUSIA BEGUM M
GULPS PK HALLI. 
ا
ششوں سے پں لیکن طلبہ کا ایک بڑا حصہ اب اپنی پڑھائی کا عمل جاری رکھنے سے قاصر ہے اور وہ حصہ مختلف مزدوروں سے طلباء پر مشتمل ہے اوےر اساتذہ اس تبدیلی کو باہمی کوششوں سے پڑھائیکا عےبمل بہتر بنانے کا ذریعہ تصور کرتے ہیں ہیں کر

Comments

Popular posts from this blog

ASSIGNMENT-8

Assignment-3