ASSIGNMENT- 9
مضمون
گھر پر کام کرتے ہوئے اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو فروغ
دینے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات
کرونا وائرس ایک ایسا وائرس ہے جو کہ انسانی
جسم میں ہوتا ہے
normal fever virus
تیز بخار، زخام،کھانسی گلے میں خراش سوکھی کھانسی وغیرہ ہوتا ہے
احتیاطی تدابیر
1. گھرکےارکان کے لئے ضروری ہدایت مندرجہ ذیل ہیں
یہ ایک دوسرے سے دوری پر بیٹھ کر بات چیت کرنا ماسک لگانے کے لیے گھر کے تمام افراد کو بتانا وایرس مقابلے کے لئے متحدوں قرنطینہ آرڈر کی پابندی کرنا اور قریبی نگرانی سختی سے نفاذ کرنا نمونیا اور تنفس کی نالی کے انفیکشن سے بچاؤ کے لئے مشورہ برائے صحت کا خیال رکھنا
گھر میں پاک و صفائی کا خاص خیال رکھنا۔۔ 2.
گھر کے آس پاس کے ماحول کو پاکی و صفائی کا خیال رکھنا اڑوس پڑوس کے لوگوں سے بات چیت کے دوران کرونہ وائرس کے مطابق احتیاطی تدابیر بتانا طبیعت بگڑنے کے لیے خاص خیال رکھنا خود کو اور دیگر افراد کو تحفظ دینے کے لیے سماجی روابط محدود کریں
3. جو کام کے لیے جاتے ہیں ان کے لیے بھی احتیاطی تدابیر
کام کی جگہ پر کرونا وائرس کی بیماری سے بچاؤ prevention of coronavirus disease in the workplaceجب کام پر جاتے ہیں تو ان کے لیے ماسک کا استعمال کرنا اور پاؤں اور ہاتھوں میں ساکس کا استعمال کرنا جب سفر کرتے ہیں تو سوشیل ڈسٹینس کا خاص خیال رکھیں
4. طلبا سے فون کے ذریعے رابطہ قائم رکھنا
ہم اساتذہ کی ذمہ داری یہ ہوتی ہے کہ گھر بیٹھے طلباء ں سے رابطہ رکھیں فون کے ذریعے روزانہ روزہ نہ بچوں کی صلاحیتوں کا خاص خیال رکھنا چاہیے بچوں کو پڑھنے لکھنے کے ساتھ ساتھ کو ویڈ -19 سے خاص بات چیت کے ذریعے احتیاطی تدابیر کے مشورے دینا اور اکثر بچے باہر کھیلنے کے لے خواہشمند رہتے ہیں اس کے لئے گھر میں رہ کر پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیتوں کو اجاگر کریں باہر جانے کے لیے خاص خیال رکھیں بچوں کو تعلیمی رحجان پیدا کرنے کے لئے اور مشغول رکھنے کے لیے املا نویسی زیادہ سے زیادہ دیں تاکہ بچہ خوش خط لکھنے میں مشغول رہے
آن لائن تربیت
آن لائن تربیت کے ذریعے بہت سارے معلومات حاصل کر سکتے ہیں گھر بیٹھے تربیت کا خاص فائدہ اٹھا کر علم میں اضافہ کر سکتے ہیں پڑھنے لکھنے کے تعلق سے تمام صلاحیتوں کو اجاگر کرکے مزید معلومات میں اضافہ کر سکتے ہیں
وسائل
گھر بیٹھے اسکول کے کھولنے تک تمام تدریسی وسائل کی
تیاری کر کے بچوں کی صلاحیتوں کو اضافہ کرنے کے لئے تدریسی وسائل بنا کر تیار کر لینا ہے اور تدریسی نکات تیار کر رکھ لینا ہے اور ہم پیشہ وارانہ اساتذوں سے گفتگو کر کے اسکول کے اور بچوں کے صلاحیتوں کے متعلق امپرومنٹ کے تعلق سے گفتگو کرنا اور دیگر اساتذہ بھی یہ علم کے تعلق سے بات چیت کرکے صلاحیتوں کو اجاگر کرنا
میر معلمہ۔. GHOUSIA BEGUM M.
GULPS PK HALLI
HOSAPETE
BELLARY
KARNATAKA.

Comments
Post a Comment