Assignment-6



 آڈیو/ویڈیو کال کے ذریعے ربط کردہ ہم مضمون معلم کانام ا
فون نمبر
خیال/گفتگو کی مختصراً تفصیلات
ہم مضمون معلم کو فون کے ذریعے کبھی آڈیو کبھی ویڈی کال کے ذریعے ہم پیشہ رفیق ارآ سے رابطہ قائم کرکے روزانہ تعلیم کے تحت گفتگو کیا جائے گا اور ساتھ ہی ساتھ آج اس موجودہ حالات کو دیکھ کر روح کانپ اٹھتی ہے آج کی اس وبا کے ذریعے سرکاری مدارس کے تمام اساتذہ گھر بیٹھے طلباٗ کے لئے بہت ہی محنت و مشقت کے ساتھ تعلیم دینے کے لئے بہی کام انجام دیا جا رہا ہے

طلبا کے لیے اساتذوں کے ذریع تعلیم سے گفتگو
ماں گھر بیٹھے طلباٗ کے لئے لئے باہمی تعلیم پہنچایا جا رہا ہے روزہ نہ ہم مضمون پیشہ وارانہ سے تبادلہ خیال گفتگو کی مختصر تفصیلات کرکے یہ ایک دوسرے کی مدد سے تعلیم کو انجام پہنچایا جاتا ہے کتابیں تدریسی وسائل کے ذریعے گفتگو کی جاتی ہے اور اس کے باوجود گھر کی تعلیم کے لیے مسئلہ حل کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے میرے ہم پیشہ اساتذہ کر آڈیو یوٹیوب چینل کے بارے میں فہمائش کی گئی ہے اور لیسن پلین پل بند کروائ پر مبنی گفتگو کی گیء۔

اساتذہ و سے گفتگو کی گئی ہے کہ طلباء و کے والدین سے کس طرح رابطہ قائم رکھیں روزانہ فون کرکے طلباٗ کے والدین سے بات چیت کرکے خیر خیریت پوچھ کر بچوں کی تعلیم کے لیے بڑا ہوا دینے کے تعلق سے گفتگو جاری رکھیں گے پڑھنے اور لکھنے کی مشق کروائی جائے گی تو میں پاک وصاف رہنے کی عادت ڈالیں صحیح بھی باہر نہ جائیں    /18/07/2020 to 26/07/2020

NAME : GHOUSIA BEGUM M
School: GULPS PK HALLI.
HOSAPETE, BELLARY
KARNATAKA.





Comments

Popular posts from this blog

ASSIGNMENT-8

Assignment-3